الجواب الكافى لمن سأل عن الدواء الشافي (دوائے شافى)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: الجواب الكافى لمن سأل عن الدواء الشافي (دوائے شافى)
زبان: اردو
تاليف: علامہ ابن قیم الجوزی
ترجمہ : محمد اسماعیل گودھروى
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - عبد القدوس ہاشمى
اصدارات: ادارہ تحقیقاتِ اسلامی ،اسلام آباد
مختصر بیان: الجواب الكافى لمن سأل عن الدواء الشافي (دوائے شافى)
مرض عشق کی دوا کیا ہے ؟ کا ایک ایسا مُسکِت جواب کہ جس میں علم کے بہت سے خزانوں کا سمندر اُمڈ آیا ہے’ جویقیناً آپ کو دوسری کتب میں نہ ملے گا!!
يہ کتاب تقویم اخلاق’ صفائی عقول اور امراض جہالت اورشبہاتِ ضلالت سے کہ جن سے بے شمار مخلوق ہلاک ہوئی ہے’ نفوس کو شفا بخشنے میں نہایت اہم ہے’ مثلاً قضا وقدرکے مسائل اور بغیر عمل کے رحمتِ الہی پرتکیہ وبھروسہ کرنا وغیرہ. تربیت اخلاق پر سب سے جامع ومانع کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-11-01
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/376747
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
الجواب الكافى لمن سأل عن الدواء الشافي (دوائے شافى)
13.7 MB
: الجواب الكافى لمن سأل عن الدواء الشافي (دوائے شافى).pdf
Go to the Top