جشن عید میلاد النبى کی تاریخی وشرعی حیثیت
مادہ کا بیان
عنوان: جشن عید میلاد النبى کی تاریخی وشرعی حیثیت
زبان: اردو
تحریر: عطاء الرحمن ضياء الله
ترجمہ : عطاء الرحمن ضياء الله
مختصر بیان: یہ کتابچہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش پرجشن منانے کی تاریخی وشرعی حیثیت پر روشنی ڈالتا ہے. اس گھناؤنی بدعت کے اصلی موجد کون تھے؟ ان کی دینی حالت کیسی تھی؟ اس کے پیچھے ان کے کیا مقاصد کارفرما تھے؟ ان کے بارے میں امت کا کیا موقف ہے؟ نیز ہماری شریعت مطہرہ اس بدعت کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ہرسال بڑے تزک واحتشام سے اس بدعت کو منانے والوں کے دلائل کی حقیقت ہے؟ آپ ملاحظہ فرمائیں گے اس کتابچہ میں. نہایت مختصر اورجامع ومفید تحریر ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2007-06-29
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/31176
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - بوسنيائی زبان - ازبکی زبان - مليالم زبان - انگريزی زبان