محّرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء
مادہ کا بیان
عنوان: محّرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء
زبان: اردو
تحریر: حافظ مبشر حسین لاہوری
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظرمقالہ میں حافظ مبشرحسین لاہوری حفظہ اللہ نے محرّم الحرام کے فضائل ومسائل اورصوم عاشوراء کے بارے میں شرعی گفتگو کرکے ماہ محرّم میں روزوں کے منافی امورکا تذکرہ کرکے ان سے بچنے کی نصیحت فرمائی ہے۔ اپنے موضوع پر نہایت ہی بہترین مقالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائیں
اضافہ کی تاریخ: 2016-10-09
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2813310
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان