رجب اور شعبان کی بدعتیں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: رجب اور شعبان کی بدعتیں
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: مقصود الحسن الفيضي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، قصیم
مختصر بیان: اس بات کا بیان کہ دین مکمل ہوگیا ہے اس میں کمی وزیادتی کرنا بدعت ہے،اورجوبھی چیز کتاب وسنت اور سنت خلفائے راشدین کے خلاف ہے وہ بدعت ہے،اسی طرح جو بھی چیز خیرالقرون کے عہد میں نہ پائی گئی وہ چیزبدعت ہے۔پھررجب وشعبان کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے اس مہینہ کے اندرکی جانی والی بدعات سے پردہ اٹھاکران سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے، اوریہ واضح کیا ہے کہ کتاب وسنت اورخلفائے راشدین کے اصول ومنہج کی طرف رجوع کرکے ہی بدعات سے نجات پایا جاسکتا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-05-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2804740
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
Q2itLRnXnJo?Rel=0
2.
redzab i shaban bida_qtp.mp4
239.7 MB
Go to the Top