جنّت میں داخلہ اور دوزخ سے نجات

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: جنّت میں داخلہ اور دوزخ سے نجات
زبان: اردو
تاليف: عبد الله بن جار الله بن إبراهيم الجار الله
ترجمہ : شعبہ علمی تحقیق دارالسلام ،ریاض
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: جنّت میں داخلہ اور دوزخ سے نجات: زیرنظرکتاب میں نامورسعودی عالم شیخ عبد اللہ بن جاراللہ الجاراللہ نے قرآن کریم اوررسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ سے وہ تمام باتیں یکجا کردی ہیں جو دوزخ سے نجات اورجنت میں داخلے کی ضامن ہیں۔اسی طرح جنت وجہنم کی صفات اوراہل جنت وجہنم کے بعض اعمال کا بھی مختصرا تذکرہ فرمایا ہے۔ دارالسلام ریاض نے اس گرانمایہ کتاب کو ایمان کی مضبوطی اورحسن عمل کے فروغ کے لئے شائع کیا ہے۔ یہ کتاب جنت میں داخلے کی دستاویز ہے اسے پڑھئے اوراپنی اخروی نجات کے لئے اس کی تعلیمات پرسچے دل سے عمل کیجئے۔ترجمہ: شعبہ تحقیق دارالسلام۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-02-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2796037
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
جنّت میں داخلہ اور دوزخ سے نجات
1.8 MB
: جنّت میں داخلہ اور دوزخ سے نجات.pdf
Go to the Top