ائمہ اربعہ کی تعلیمات - 2

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: ائمہ اربعہ کی تعلیمات - 2
زبان: اردو
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں ائمہ اربعہ امام ابوحنیفہ ,امام مالک,امام شافعی ,امام احمد ابن حنبل رحمہم اللہ کی تعلیمات کو پیش کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ تمام ائمہ حق پرتھے سبھوں نے قرآن وحدیث پرعمل کرنے کی سختی سے تاکید کی ہے اور اسکے مخالف بات کو دیوارپرمارنے یعنی اسے رد کرنے کا حکم دیا .لہذا کسی کیلئے جائز نہیں کہ حدیث کے ہوتے ہوئے ائمہ کی بات کواپنائے اورحدیث کو چھوڑدے یا اسکی غلط تأویل کرے.
اضافہ کی تاریخ: 2010-02-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/278436
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Loading the player...
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ur_Talimat_eimmet_erbea2.mp4
250.7 MB
مزید ( 2 )
Go to the Top