یوم عاشوراء کی فضیلت

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: یوم عاشوراء کی فضیلت
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: انسان پر اللہ کا کرم ہے کہ اسنے ایسے ایام وزمانے مقرر کئے جن میں بندہ اپنے رب کی عبادت کرکے نیکیوں میں اضافہ کرسکتا ہے اور گنا ہوں سے توبہ کرکے رب کی رحمت کا مستحق بن سکتا ہے , محرم الحرام کا مہینہ بھی انہیں میں سے ایک ہے جسکی دسویں تاریخ کوخاص اہمیت و فضیلت حاصل ہے جسکے اندر روزہ رکھنے سے سال گزشتہ کے صغیرہ گناہ معاف ہوجاتے ہیں.زیر نظرمضمون میں اسی یوم عاشوراء کی فضیلت کا مختصر بیان ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2009-12-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/261410
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
یوم عاشوراء کی فضیلت
1.4 MB
: یوم عاشوراء کی فضیلت.pdf
2.
یوم عاشوراء کی فضیلت
1.8 MB
: یوم عاشوراء کی فضیلت.doc
Go to the Top