احتساب قاديانيّت

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: احتساب قاديانيّت
زبان: اردو
تاليف: ثناء اللہ امرتسری
نظر ثانی: عطاء الرحمن ضياء الله
مختصر بیان: احتساب قادیانیت کی اس جلد(هشتم) میں فاتح قاديان, مناظر اسلام حضرت مولانا امرتسري رحمه الله كے ردقادیانیت پرمشتمل سترہ رسائل کو جمع کردیا گیا ہے جس میں مرزا غلام احمد قادیانی کی مسیح موعود ونبی خاتم وغیرہ کے باطل عقیدے اوراسکی دیگرہرزہ سرائیوں کا علمی بحث ومناظرہ کی شکل میں مسکت جواب دیا گیا ہے یہ کتاب علمی مناظرہ اور بحث ومباحثہ کے لئے نہایت ہی مفید ہے.
احتساب قادیانیت کی اس جلد(نہم ) ميں فاتح قاديان, مناظر اسلام حضرت مولانا امرتسري رحمه الله كے ردقادیانیت پرمشتمل بقیہ
سترہ رسائل کو جمع کردیا گیا ہے جس میں مرزا غلام احمدقادیانی کی مسیح موعود اورختم نبوت کےباطل عقیدےاوردیگرہرزہ سرائیوں کا علمی بحث ومناظرہ کی شکل میں مسکت جواب دیا گیا ہے, یہ کتاب باطل افکارونظریات سے بحث ومباحثہ اورعلمی مناظرہ کرنے کے باب میں نہایت ہی مفید ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2009-01-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/191305
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 3 )
1.
احتساب قاديانيّت جلد هشتم
6.2 MB
: احتساب قاديانيّت جلد هشتم.pdf
2.
احتساب قاديانيّت جلد نہم
6.9 MB
: احتساب قاديانيّت جلد نہم.pdf
3.
احتساب قاديانيّت
11.9 MB
: احتساب قاديانيّت.zip
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top