اضواء ذکری اسلامی ادارہ
مادہ کا بیان
عنوان: اضواء ذکری اسلامی ادارہ
مختصر بیان: اضواء ذکری کی ابتدا:
ذکری اسلامی ریکارڈنگ کی ابتداء 1409ھ میں ہوئی. اسی دن سے یہ اسلامی بیداری کے دوش بدوش ہے اوراپنے مشن کو آگے بڑھانے میں مستمرہے -الحمد للہ-
اور1421ھ میں اضواء ذکری ادارہ نے آڈیواورویڈیوکیسٹ تیارکرنے کی ابتداء کی تاکہ ریکارڈنگ کے بازو کوتقویت دے اوردونوں اپنے مشن کوایک ساتھ جاری رکھ سکیں اللہ کے حکم سے.اضواء ذکری سے تواصل کیلئے مندرجہ ذیل عنوان پررابطہ قائم کریں.موسسہ اضواء ذکری الإسلامیہ مملکت سعودی عرب ,ریاض, صندوق البرید 150425- زمزالبرید 11757.

اضافہ کی تاریخ: 2008-11-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/185110
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بوسنيائی زبان - چینی - انگريزی زبان - بنگالی زبان - آئغور زبان - تھا ئی لنڈی زبان - ازبکی زبان - فرانسيسی زبان - مليالم زبان - ترکی زبان - کردی - تلگو زبان - انڈونيشی - ھندی - جرمنی - روسی زبان - ويتنامی زبان - طاجکستانی زبان - فارسی زبان - ہولنڈی - الباني زبان
متعلقہ موضوعات ( 0 )