محمد بن على بن محمد حنبلى
مادہ کا بیان
عنوان: محمد بن على بن محمد حنبلى
مختصر بیان: آپ محمد بن على بن محمد بن عمربن یعلى بعلى حنبلى ,بدرالدین ابو عبد اللہ ابن اسبا سلار سے مشہورہیں جیسا کہ ابن حجررحمہ اللہ نے "الدرر" میں آپ کے اس نسب کو مکمل طور سے ذکرکیا ہے.شام میں شہر"بعلبک" میں پیدا ہوئے جیسا کہ ابن ظہیرہ نے ذکرکیا ہے, اورآپ کی تاریخ پیدائش کی کسی نے ابن حجرکے علاوہ صراحت نہیں کی ہے.جیسا کہ آپ نے "انباء الغمر" میں لکھا ہے کہ آپ 714 ھ میں پید اہوئے,اورربیع الأول 778ھ میں وفات پایا.
اضافہ کی تاریخ: 2008-11-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/185089
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - آئغور زبان - فرانسيسی زبان - انگريزی زبان - چینی - مليالم زبان - تھا ئی لنڈی زبان - بنگالی زبان - بوسنيائی زبان - ازبکی زبان - ترکی زبان - کردی - تلگو زبان - انڈونيشی - ھندی - جرمنی - روسی زبان - ويتنامی زبان - طاجکستانی زبان - فارسی زبان - ہولنڈی - الباني زبان
متعلقہ موضوعات ( 0 )