ابن ابی الدنیا

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: ابن ابی الدنیا
مختصر بیان: آپ حافظ علامہ عبد اللہ بن محمد بن عبید بن سفیان بن قیس ,قرشی ابو بکربن ابی الدنیا بغدادی بنوامیہ کے موالى اورغلاموں میں سے ہیں.آپ بغداد میں 208 ھ میں پیدا ہوئے, اوربغداد ہی میں 281ھ میں وقات پائے.ابن کثیررحمہ اللہ البدایہ والنہایہ میں آپ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ" آپ بہت زیادہ نفع بخش تصانیف میں مشہورتھے خاص کررقائق وغیرہ میں. آپ بہت سچے ,حافظ اورصاحب مروءت تھے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-11-15
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/184941
متعلقہ موضوعات ( 0 )
Go to the Top