واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ
زبان: اردو
تاليف: حافظ صلاح الدین یوسف
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: واقعۂ معرا ج کی بابت لوگ افراط وتفریط کے شکارہیں کچہ تو اسے حسین خواب قرار دیتے ہیں اور کچھ اس میں افراط وغلو کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبد ومعبود اور خالق و مخلوق کے فرق کو بھی مٹا ڈالتے ہیں زير نظر كتاب ميں واقعۂ معراج سے متعلق لوگوں کے مابین پائی جانے والی افراط وتفریط کی تغلیط وتردید، نیز اس سے متعلق رطب و یابس روایات کی تنقیح وتصحیح کرکے واقعہ کی صحیح شکل کو لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا ہے . اردوزبان میں واقعہ اسراء ومعراج کے موضوع پر یہ پہلی مستند اور تحقیقی شاہکار ہے جسے حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے معتمد مصادر سے ترتیب دیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2008-07-09
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/161201
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ
2.4 MB
: واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ.pdf
Go to the Top