حصن المسلم (کتاب وسنت سے دعائیں)
مادہ کا بیان
عنوان: حصن المسلم (کتاب وسنت سے دعائیں)
زبان: اردو
تاليف: سعيد بن علي بن وهف قحطاني
نظر ثانی: حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
مختصر بیان: حصن المسلم (مکملّ تخریج وتحقیق ومفید اضافے کے ساتھ) : شیخ سعید القحطانی حفظہ اللہ کا شرعی دُعا واذکارکا یہ مختصروجامع مجموعہ ہے جسے جناب فاروق رفیع حفظہ اللہ نے اردو قالب میں ڈھالا ہے، اور مکمل تحقیق وتخریج کےعلاوہ مفید اضافے بھی کئے ہیں،حافظ جمیل احمد حفظہ اللہ کی نظرثانی نے کتاب کی افادیت کو دو چند کردیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2006-06-01
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/1584
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - ازبکی زبان - روسی زبان - بوسنيائی زبان - جاپانی - اسپينی زبان - انگريزی زبان - فرانسيسی زبان - آئغور زبان - چینی - تلگو زبان - مليالم زبان - ترکی زبان
متعلقہ عناوین ( 1 )