أهل سنت سے فتنوں کودورکرنا

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: أهل سنت سے فتنوں کودورکرنا
زبان: اردو
تاليف: بكر بن عبد الله ابو زيد
ترجمہ : أبو طاهر زبير علي زئي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظررسالہ میں فتنوں میں مبتلا ان مسلمانوں کوشکوک وشبہات سے دوررهنے کی تاکید کی گئی ہے جن پرفتنوں نے دوطرفہ حملہ كرركها هے 1-کفرکے فتوى’ لگانے میں افراط وغلوکرنا2-اسلام میں داخل ہونے کی امید میں نرمی وتفریط اختیارکرنا-, نیزفتنوں سے محتاط رہنے ,ارتدادوفساد کے کاموں سے بچنے,ایمان کی حقیقت ,ایمان اورمسئلہ تکفیرمیں لوگوں کی گمراہی,مسئلہ تکفیرکےأصول وضوابط ,کفراورکفارکی اقسام, حکمرانوں اورعوام کے باہمی حقوق وغیرہ کا تذکرہ کیا گیا ہے
اضافہ کی تاریخ: 2008-06-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/152876
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
أهل سنت سے فتنوں کودورکرنا
805.7 KB
: أهل سنت سے فتنوں کودورکرنا.pdf
Go to the Top