أصلی اہل سنت کون؟

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: أصلی اہل سنت کون؟
زبان: اردو
تحریر: حافظ محمد عبد اللہ بہاولپوری
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زيرنظركتابچہ میں حنفی ومحمدی کے مابین سؤال وجواب کی شکل میں اصلی أہل سنت کا انکشاف کیا گیا ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہے کہ اہل سنت کالقب شیعوں سے تفریق کی بنا پرہوااورجب اماموں کی تقلید کا زورپکڑا تو اھل حدیث کے لقب کو بطورتمییز کے اختیارکیا گیا .حقیقت میں اہل سنت وجماعت یا أہل حدیث یا محمدی سب ایک ہی ہیں جوقرآن وحدیث کے ماننے والے ہیں اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں ہے جیسا کہ مختلف گروھوں کے ذریعہ باورکرایا جاتا ہےاہل حدیث تو عین اسلام ہے اوراسلام نام ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کا اورنبی کی پیروی اسکی حدیث پرعمل کرنے سے ہی ہوسکتی ہے اصلی اہل سنت وہ نہیں جواماموں کی اندھی تقلید کرکے کتاب وسنت کو بالائے طاق رکھ چھوڑتے ہیں اورپھربڑے طمطراق سے اپنے آپ کو اہل سنت سے موسوم کرتے ہیں . اندھی تقلید کے گرداب میں پھنس کرمخصوص اماموں کا چکّرلگانے والوں کے لئے مکالمہ کے اندازمیں ایک راہنما تحریر.
اضافہ کی تاریخ: 2008-05-31
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/150424
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
أصلی اہل سنت کون؟
281.3 KB
: أصلی اہل سنت کون؟.pdf
Go to the Top