دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کي توہين کرنے کا حکم

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کي توہين کرنے کا حکم
زبان: اردو
تحریر: صالح بن فوزان الفوزان
ترجمہ : عطاء الرحمن ضياء الله
نظر ثانی: اسد اللہ عثمان مدنی - عنایت اللہ مدنی - محمد اقبال عبد العزیز
اصدارات: دارالبلاغ پبلشر اینڈ ڈسٹری بیوٹر,بلاری,کرناٹک, انڈیا
مختصر بیان: دین اسلام يا اس كے شعائر كا مذاق اڑانا ايك نهايت هى سنگین جرم ہے جس کا مرتکب دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے،خواه اس نے قصداً ایسا کیا ہو یا ہنسی مذاق کےطور پر. زير نظر مضمون میں دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کى توہين کرنے کا شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-03-31
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/90709
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - تھا ئی لنڈی زبان - بنگالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کي توہين کرنے کا حکم
271.8 KB
: دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کي توہين کرنے کا حکم.pdf
Go to the Top