فتاوى دار الافتاء سعودی عرب

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فتاوى دار الافتاء سعودی عرب
زبان: اردو
تاليف: عبد الرزاق عفيفي - عبد العزيز بن عبد الله بن باز - عبد الله بن سليمان المنيع - عبد اللہ بن حسن آل قعود - عبداللہ بن عبد الرحمن الغدیان
ترجمہ : عطاء الرحمن ثاقب
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: اس جلد میں سعودی عرب کے مفتی عام وصدر کبارعلماء بورڈ سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ اوربورڈ کے دیگرمعتبر علمائے کرام کے عقیدے سے متعلق اہم سوالات کے جوابات شامل ہیں،خاص طورسے مسئلہ تکفیرپرتفصیلی روشنی موجود ہے، علاوہ ازیں متعدد فرقوں اور بدعات سے متعلق بھی فتوے شامل کتاب ہیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-06-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/897251
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
فتاوى دار الافتاء سعودی عرب
39.6 MB
: فتاوى دار الافتاء سعودی عرب.pdf
Go to the Top