مقالات وفتاویٰ ابن باز

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: مقالات وفتاویٰ ابن باز
زبان: اردو
تاليف: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
ترجمہ : محمد خالد سيف
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: مجموعہ فتاویٰ ومقالات وتنبیہات :پیش نظر کتاب سعودی عرب کے جلیل القدر عالم اور مفتی عام شیخ ابن باز رحمہ اللہ کے فتاوی ومقالات اور تنبیہات ونصائح کا مجموعہ ہے ۔جس میں عقائد،عبادات ،معاملات پر شیخ کے دقیق مضامین کے علاوہ عصر حاضر سے متعلق مسائل کے جواب موجود ہیں۔ مولانا محمد خالد سیف حفظہ اللہ نے کتاب کو بہترین اردوقالب میں ڈھال کراردوداں طبقہ کیلئے استفادہ حاصل کرنا آسان بنادیا ہے۔ کتاب کا مطالعہ ہرفرد اور ہرگھر کی خاص ضرورت ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-06-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/897247
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
مقالات وفتاویٰ ابن باز
11.7 MB
: مقالات وفتاویٰ ابن باز.pdf
Go to the Top