حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا
زبان: اردو
تاليف: سائمن الفریڈو
ترجمہ : ندیم اقبال
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر کتاب نو مسلم عیسائی سائمن الفریڈو کی خود نوشت ہے جو اسلام لانے کے بعد ابومریم بنے۔ یہ تحریر ان کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات او رحضرت عیسیٰؑ کے متعلق عیسائی تعلیمات کے حقائق پر مشتمل ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام کی فیوض و برکات اور عیسائیت کی تعلیمات کاموازنہ کرکےالہی فیصلہ کے مطابق اسلام کو ہی نجات کا ذریعہ گردانا اور ثابت کیا ہے اوراسی طرح عیسائیت میں موجود فکری انحطاط اور خرافات کوبھی اجاگر کیا ہے ۔یقیناً عیسائی دنیا کے لئے یہ کتاب حقائق و عبر کے نمونہ کی حثیت رکھتی ہے کہ وہ لوگ بھی اپنے آبائی مذہب سے ذرا ہٹ کر اسلام کا مطالعہ کریں جس طرح ابومریم نےکیا اور اس زاویہ سے اسلام کو سمجھیں تو یقیناً حق کو پالیں گے۔ نوٹ(یہ کتاب ہسپانوی،انگریزی،فرانسیسی،عربی،یونانی،ترکی،بلغاری، روسی،جرمنی،اطالوی اورچائنی زبانوں میں بھی موجود ہے)۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-06-11
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/896065
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا
1.6 MB
: حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا.pdf
Go to the Top