عقیدہ کی خرابیاں اور ان سے بچنے کے طریقے

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: عقیدہ کی خرابیاں اور ان سے بچنے کے طریقے
زبان: اردو
تاليف: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
ترجمہ : اسرار الحق عبيد الله
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زیر نظر کتابچہ ’’ عقیدہ کی خرابیاں اور ان سے بچنے کے طریقے ‘‘ سماحۃ الشیخ ابن باز رحمہ اللہ کی ایک تقریر بعنوان’’ القوادح فی العقیدۃ ووسائل السلامة منها‘‘ کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ کی سعات محترم اسرار الحق عبید اللہ صاحب نے حاصل کی ہے ۔شیخ رحمہ اللہ نے اس میں عقیدہ کےسلسلے میں دو قسم کی خرابیوں کا تذکرہ کیا ہے ۔اول: ایسی قسم جو عقیدے کوبرباد اور ختم کردیتی ہے جس کا مرتکب۔ نعوذ بااللہ کافر ہوجاتاہے ۔ اور دوسری قسم وہ ہے جو عقیدے میں کمی اور کمزوری پیدا کر دیتی ہے ۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-06-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/889970
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
عقیدہ کی خرابیاں اور ان سے بچنے کے طریقے
4.6 MB
: عقیدہ کی خرابیاں اور ان سے بچنے کے طریقے.pdf
Go to the Top