لُغاتُ الحدیث (عربی۔اردو)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: لُغاتُ الحدیث (عربی۔اردو)
زبان: اردو
تاليف: وحید الزمان
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: مکتبہ نعمانیہ اردوبازار لاہور پاکستان
مختصر بیان: لُغات الحدیث : ذخیرہ الفاظِ حدیث نبوی ﷺ پر مشتمل علامہ وحید الزمان کانپوریؒ کی اردو زبان میں یہ سب سے جامع کتاب ہے جو مکتبہ نعمانیہ لاہور نے نہایت اعلی تحقیقی معیار اور جدید اسلوب میں زیور طباعت سے آراستہ کرکے ہدیہ قارئین کیا ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب (أسرار اللغة مع أنوار اللغة الملقب بـ" وحيد اللغات") کے نام سے شائع ہوئی تھی۔ اس جدید ایڈیشن میں حتی المقدور قدیم الفاظ کوجدید اردو الفاظ میں تبدیل کردیا گیاہے ۔اوربعض جگہوں پر جملوں کی تصحیح کے ساتھ ساتھ حواشی لگانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔اور کتاب میں مذکور تمام فارسی اشعار کا اردو ترجمہ حاشیہ میں ذکر کردیا گیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-04-09
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/829533
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
لُغاتُ الحدیث (عربی۔اردو)
82.4 MB
: لُغاتُ الحدیث (عربی۔اردو).pdf
Go to the Top