اپریل فول

موضوعاتی ترتیب مادہ کا بیان
عنوان: اپریل فول
مختصر بیان: جھوٹ عظیم گناہ ہے،اور یہ نفاق کی نشانیوں میں سے ایک ہے، اور موجودہ دور میں لوگوں میں اپریل فول یا یکم اپریل کو جھوٹ بول بیوقوف بنانا عام ہوگیا ہے اور یہ تصوّر کرتے ہیں کہ یکم اپریل کو جھوٹ بولنا جائز ہےاور شرعی طور پر اس میں کوئی قباحت وحرج نہیں ہے،اور اس فعل سے بہت ساری خرابیاں مرتب ہوئی ہیں،اس فائل میں ایسے مواد کے روابط کو جمع کئے گئے ہیں جو عام طورپر جھوٹ بولنے کے حکم کو بیان کرتے ہیں اور خاص طور سے اپریل فول کے بارے میں شرعی موقف کوبیان کرتے ہیں۔
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/812926
متعلقہ عناوین ( 3 )
Go to the Top