محمد عزیر شمس
مادہ کا بیان
عنوان: محمد عزیر شمس
مختصر بیان: محمد عزیر بن شمس الحق بن رضاء اللہ، ،ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال میں سن ۱۹۵۷ء میں پیدا ہوئے، کلیۃ اللغہ العربیۃ میں مدینہ یونیورسٹی سے بی اے کیا، اور جامعہ ام القری سے ایم اے کیا، اور ڈاکٹریٹ کیلئے تھیسس تیار کیا لیکن اسکا مناقشہ نہ ہوسکا، آپ کی بہت ساری تصنیفات وتحقیقات ہیں، اور متعدد علماء نے آپ کی تعریف کی ہیں، جیسے بکر بن عبد اللہ ابو زید رحمہ اللہ وغیرہ
رسالہ ماجستر: بعنوان (التأثيرالعربي في شعر حالي)، ورسالہ دکتوراہ :بعنوان ( الشعر العربي في الهند – دراسة نقدية )،
رسالہ ماجستر: بعنوان (التأثيرالعربي في شعر حالي)، ورسالہ دکتوراہ :بعنوان ( الشعر العربي في الهند – دراسة نقدية )،
اضافہ کی تاریخ: 2015-02-09
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/811165
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - انگريزی زبان - کردی - چینی - فرانسيسی زبان - آئغور زبان - ويتنامی زبان - مليالم زبان - فارسی زبان - روسی زبان - طاجکستانی زبان - ازبکی زبان - جرمنی - ہولنڈی - الباني زبان
متعلقہ موضوعات ( 1 )