خالد بن علی غامدی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: خالد بن علی غامدی
مختصر بیان: خالد بن علی بن عبد ان آل ابلج غامدی مکہ میں پیداہوئے ہیں، جامعہ ام القری سے اصول دین ودعوت کالج میں شعبہ کتاب وسنت میں امتیازی نمبرات سے بی اے کی ڈگری حاصل کیا، اور 1412ھ میں جامعہ ام القری میں قسم قراءات میں معید کے طور پر کام کیا، اور 1416 جامعہ ام القری سے کلیۃ القرآن سے قراءات میں امتیازی نمبرات سے ایم۔اے کی ڈگری حاصل کی۔اور 1421ھ میں قسم قراءات میں ام القری یونیورسٹی کے علوم قرآن کالج میں پی ۔ایچ ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی،اور 1422ھ میں جامعہ ام القری میں اصول دین ودعوت کالج میں قسم قراءات میں اسسٹنٹ ٹیچر رہے، اور اسی سال 1424ھ کے نصف تک قسم قراءات کے صدر مقرر ہوئے،اور اسلامی امور واوقاف ودعوت کے وزیر کے حکم سے مسجد خیف منی کے امام متعیّن ہوئے، اور 1428ھ میں خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز آل سعود کی طرف سے مسجد حرام کی امامت کے لئے ملکی قرار صادر ہوا۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808193
Go to the Top