عبد اللہ بعیجان

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: عبد اللہ بعیجان
مختصر بیان: عبد اللہ بن عبد الرحمن بن سلیمان بعیجان شاہ سعود یونیورسٹی کے تابع محافظہ خرج میں سائنس واسلامی اسٹڈیز کالج میں قسم قانون کے لکچرار ہیں، آپ نے امام محمد بن سعود یونیورسٹی سے 1422ھ میں شریعت کالج سے بی اے کیا،اور شرعی سیاست شعبہ انظمہ کے قسم میں معہد عالی للقضاء سے ایم اے کیا، اور معہد عالی سے شرعی سیاست کے قسم میں ڈاکٹریٹ کی منہجی تعلیم مکمل کرکے اختبار شامل کو پاس کیا،
آپ کے پاس طریقہ شاطبیہ سے حفص عن عاصم کی روایت میں فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ابراہیم بن سعید دوسری پروفیسرقراءات امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی سے اجازہ حاصل کیا، اسی طرح شاہ فہد قرآن پرنٹنگ پریس میں مصحف مدینہ منورہ کے مراجعہ کے علمی کمیٹی کے رکن فضیلۃالشیخ عبد الحکیم بن عبد السلام خاطر سے بھی اجازہ حاصل کیا، اور شہر ریاض میں جامع بوادری کے امام رہے، اور 4 ذی الحجہ 1434ھ میں دیوان ملکی کی طرف سے مسجد نبوی میں امامت کے لئے قرار صادر ہوا۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808181
متعلقہ موضوعات ( 1 )
Go to the Top