احمد طالب حمید

عنوان: احمد طالب حمید
مختصر بیان: آپ ابو الزبیر احمد بن طالب بن عبد الحمید بن مظفر خاں ہیں ،ریاض شہر میں 1401ھ میں پیدا ہوئے،امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض سے شرعی کالج میں تعلیم حاصل کیا، اور بی اے کی ڈگری حاصل کی، پھر معہد العالی للقضاء سے فقہ مقارن میں ایم ۔اے کیا، اور ریاض میں وزارت اسلامی امور میں دعوت کے ممبر ہیں، اور 1434ھ میں مسجد نبوی میں تراویح وتہجد کی نماز کی امامت کے لئے مکلّف کئے گئے، اور 4 ذی الحجہ 1434ھ میں خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ کی طرف سے مستقل طور پر مسجد نبوی میں امامت کے لئے منظوری نامہ جاری ہوا۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808170
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - چینی - طاجکستانی زبان - يونانی - نيپالی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - فارسی زبان - انگريزی زبان - بنگالی زبان - کناڈا - فرانسيسی زبان - الباني زبان - سوننکی (sonink)زبان - بامباری - ہولنڈی - رومانی زبان - آرمینی - ويتنامی زبان - عفری - امہری زبان - ازبکی زبان - آئغور زبان - اطالوی زبان - کردی - ٹگرينی زبان - اسپينی زبان - صومالی زبان - سنھالی زبان - تلگو زبان - تمل زبان - ھندی - مليالم زبان - ترکمانی - اکانی - بوسنيائی زبان - ترکی زبان - مندنکوئی زبان - ولوفی (Wolof) زبان - آسامی زبان - پرتگالی زبان - قازقی زبان - روسی زبان
متعلقہ موضوعات ( 1 )