احمد طالب حمید

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: احمد طالب حمید
مختصر بیان: آپ ابو الزبیر احمد بن طالب بن عبد الحمید بن مظفر خاں ہیں ،ریاض شہر میں 1401ھ میں پیدا ہوئے،امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض سے شرعی کالج میں تعلیم حاصل کیا، اور بی اے کی ڈگری حاصل کی، پھر معہد العالی للقضاء سے فقہ مقارن میں ایم ۔اے کیا، اور ریاض میں وزارت اسلامی امور میں دعوت کے ممبر ہیں، اور 1434ھ میں مسجد نبوی میں تراویح وتہجد کی نماز کی امامت کے لئے مکلّف کئے گئے، اور 4 ذی الحجہ 1434ھ میں خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ کی طرف سے مستقل طور پر مسجد نبوی میں امامت کے لئے منظوری نامہ جاری ہوا۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808170
متعلقہ موضوعات ( 1 )
Go to the Top