مفتاح محمد سلطانی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: مفتاح محمد سلطانی
مختصر بیان: مفتاح بن محمد بن یونس بن عمر سلطانی، لیبیا کے بنغازی مین بروز سنیچر 19 ربیع الثانی 1393ھ میں پیدا ہوئے،اور بنغازی شہر میں سن 1422ھ قرآن کا حفظ کیا، مصر،وشام اور شنقیط شہروں کے بڑے مشائخ سے قراءات عشر صغری وکبری اور رسم وضبط میں مختلف اجازات حاصل کیا، آپ کے پاس ازہر شریف سے قراءات عشر میں عالیہ قراءات میں دوسری پوزیشن کی اجازہ ہے، اور لیبیا میں قرآنی امور کے عمومی ادارہ سے رسم عثمانی کی مصحف میں اور قالون عن نافع کی روایت میں اجازہ حاصل ہے،آپ باطنی امراض اور امراض کڈنی کے استشاری (کنسلٹنٹ) ڈاکٹر ہیں، ،
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808168
متعلقہ موضوعات ( 15 )
Go to the Top