دوکالی محمد عالم

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: دوکالی محمد عالم
مختصر بیان: سن 949م میں اولادعالم گاؤں میں پیدا ہوئے، اپنے والد محترم سے قرآنی تعلیم زاویہ شییخ محمد عالم میں حاصل کیا، اور پھر معہد اسمری زلتین لیبیا میں داخلہ لئے ، اور وہاں قرآن کریم حفظ کیا، پھر معہد مالک بن انس دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے لئے مدینہ طرابلس منتقل ہوئے، تاکہ وہاں ابتدائی اعدادی اور معہد ثانوی کے مراحل کو طے کرسکیں، اور سن 192م میں بی ایڈ (دبلوم معلمین) حاصل کیا اور تعلیم عام میں دینی اعداد میں بطور مدرس کام کرتے رہے، اور سن 1978م قسم شریعت وقانون میں جامعہ اسلامیہ (بیضاء) سے بے اے کی ڈگری حاصل کی،اسی طرح طرابلس کے جامع بلامین میں امام وخطیب اور قرآن کریم کے مدرس کی حیثیت سے کام کیا، اور سن 1994م میں جمعیۃ الدعوۃ الاسلامیہ کے اسلامی دعوت کالن میں قرآن کریم کے مدرس کی حیثیت سے کام کیا، اسی طرح سن 1998م سے 2000م تک اوقاف کے عمومی بورڈ کے قانونی امور کے جنرل ڈائرکٹر رہے۔ ،
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808167
Go to the Top