یاسین جزائری

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: یاسین جزائری
مختصر بیان: قاری یاسین فقیہ جزائری جزائر کی راجدہانی کے منطقہ الحراش میں سن 1969م میں پیدا ہوئے
قبہ میں کیمیسٹری سے بی اے کی ڈگری حاصل کیا،اور اصول دین میں شریعت کالج سے تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں،اور یہی جزائر کے سب سے پہلے طریق ازرق سے ورش کی روایت میں پورے قرآن کی ریکارڈنگ کرنے والے ہیں، اور اسوقت راجدہانی کی میونسپلٹی باش کی مسجد ابوعبیدہ بن جراح میں امامت کا کام کررہے ہیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808160
Go to the Top