احمد مصباحی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: احمد مصباحی
مختصر بیان: یمن کے قاری قرآن ہیں، جامع اسامہ بن زید میں حدیدہ میں تحفیظ قرآن میں پڑھائی کی، اسی طرح حدیدہ میں ہی معہد النورالعلمی میں پڑھائی کی،اور اسوقت یمن کی راجدہانی صنعاء میں سائنس وٹکنالوجی کی یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہیں
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/807523
Go to the Top