یحیی احمد حلیلی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: یحیی احمد حلیلی
مختصر بیان: شیخ مقری یحیی احمد محمد حلیلی سن 3752م یمن کی راجدہانی صنعاء کے بنی مطر کے حلیلیہ گاؤں میں پیدا ہوئے،اور صنعاء کے جامع کبیر کے حفظ قرآن حلقہ میں داخلہ لیا، اور سن 1382م میں قرآن مکمل کیا، پھر متعدد علماء کے ہاتھوں قراءات سبعہ کا علم حاصل کیا، اور سن 1393م میں وزارت تربیت وتعلیم سے علوم اللغۃ العربیہ میں بی اے کے مساوی ڈگری حاصل کی،اور 1390م سے قرآن کریم وقراءت کے مدرس رہے، اور مدینہ صنعاء میں حی التحریر کے جامع مسجد می امام وخطیب رہے، اسی طرح سن 1421ھ میں حفظ قرآن کریم کے صدر جمہوریہ کے جائزہ میں لجنہ تحکیم کے صدر رہے، اسی طرح مسابقہ قرآن کریم کے لجنہ تحکیم کے صدر رہے، اور جمہوریہ مصر عربیہ کے بعض تحکیمی کمیٹی میں شریک رہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/807514
Go to the Top