یوسف بن نوح احمد

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: یوسف بن نوح احمد
مختصر بیان: قرآن کریم کے قاری ہیں، اورمملکت سعودی عرب میں مساجد کے ائمہ میں سے ہیں، مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے، اور حرم مکی شریف سے تخرّج حاصل کئے ہیں، اور قرآن کریم کے شعبہ میں بیت اللہ الحرام میں مدرس کےطور پر کام کر رہے یں، اور قرآن کریم ریڈیو میں قاری ہیں، اورآپ کی طریق شاطبیہ میں قراءات عشر ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/807058
Go to the Top