عبد اللہ طہ سربل

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: عبد اللہ طہ سربل
مختصر بیان: عبد اللہ طہ محمد سربل سلطنت اردن میں 10 مئی 1979م میں پیدا ہوئے، اور 1999م سے آج تک ام المؤمنین مسجد کے امام وخطیب ہیں،
علمی لیاقت:شریعہ میں تخصص اصول دین سے بی۔ اے کیا، اور جامعہ علوم اسلامیہ عالمیہ سے تفسیر وعلوم قرآن میں ایم۔ اے کیا
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/807046
Go to the Top