محمد شعبان ابوقرن

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: محمد شعبان ابوقرن
مختصر بیان: مصرکے ایک قاری ہیں، آپ کی پیدائش 1404ھ میں ہوئی، جامعہ ازہر کے قراءات ادارہ سے تجوید وشرعی علوم میں اجازہ حاصل کئے ہیں، اسی طرح عالیۃ القراءات وعلوم شرعیہ ،اور تخصص القراءات العشر الکبری بھی اسی معہد سے حاصل کئے ہیں، اور پروفیسر احمد عیسی معصراوی شیخ عموم مقاری مصریہ کے مراکز کے تدریسی بورڈ کے ممبر ہیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/807034
Go to the Top