عماد زہیرحافظ

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: عماد زہیرحافظ
مختصر بیان: عماد زہیرعبد القادر آپ مدینہ منورہ میں سن 1382ھ میں پیدا ہوئے، اور سن 1412ھ میں مدینہ یونیورسٹی سے تفسیر میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی،حی العنبریہ میں جامع المنارتین کے امام وخطیب رہے،اسی طرح مدینہ منورہ میں مسجد قباء کے امام وخطیب رہے،اور مدینہ منورہ میں جمعیہ خیریہ لتحفیظ القرآن الکریم کے صدر ومجلس ادارت کے ممبررہے ہیں، اور مشروع تعظیم القرآن الکریم کے نگراں بھی رہے، اسی طرح مدینہ یونیورسٹی کے مجلس کلیۃ القرآن کے رکن رہے ہیں، اور اسی کالج میں تفسیر کے پروفیسر تھے، اور جامعہ کے لائبریریوں کے امور کے صدر وعمید رہے ہیں،اور سن 1432ھ میں مسجد نبوی شریف میں تراویح کی امامت کے لئے مقرر کئے گئے۔ ،


اضافہ کی تاریخ: 2015-01-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/807025
Go to the Top