خلیفہ طنیجی

عنوان: خلیفہ طنیجی
مختصر بیان: قاری خلیفہ مصبح احمد طنیجی، تیرہ سال کی عمر میں مرکزالذیذ لتحفیظ القرآن الکریم میں قرآن حفظ کیا اور اپنے شیخ غلام حسین کے ہاتھوں اجازہ حاصل کیا،اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے شیخ القراء ابراہیم اخضر کے ہاتھ پر پڑھا، اور حفص بن عاصم کی روایت میں اجازہ حاصل کیا۔ اورشیخ ڈاکٹر محمد عصام القضاۃ سے نافع کی قراءت ورش وقالون کی روایت میں پڑھا اور انہوں نے اسکے پڑھنے وپڑھانے کی اجازت دی۔
عملی سیرت:دوہزارایک میلادی میں جامعہ امارات عربیہ متحدۃ سے سول انجئنرنگ میں گریجویٹ کیا، اور اس وقت متحدہ عرب امارات میں شارقہ کی امارت کے دائرہ اشغال عامہ میں مدیر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں،اور شارقہ کے مجلس ادارہ مؤسسۃ القرآن الکریم والسنہ کے ممبر ورکن ہیں، اور اس تنظیم میں تقریبا نوہزارطلباء وطالبات شامل ہیں۔

اضافہ کی تاریخ: 2015-01-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/807007
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - چینی - انگريزی زبان - الباني زبان - تھا ئی لنڈی زبان - آئغور زبان - مليالم زبان - ازبکی زبان - ہولنڈی - بنگالی زبان - طاجکستانی زبان - کناڈا - تلگو زبان - نيپالی زبان - فرانسيسی زبان - سوننکی (sonink)زبان - فارسی زبان - بامباری - رومانی زبان - يونانی - آرمینی - ويتنامی زبان - امہری زبان - عفری - اطالوی زبان - کردی - ٹگرينی زبان - اسپينی زبان - صومالی زبان - بوسنيائی زبان - سنھالی زبان - تمل زبان - اکانی - ھندی - ولوفی (Wolof) زبان - ترکمانی - ترکی زبان - مندنکوئی زبان - آسامی زبان - اورمی زبان - موری - شركسی - تگالوگ زبان - روسی زبان
متعلقہ موضوعات ( 1 )