سلیمان ندوی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: سلیمان ندوی
مختصر بیان: ھندوستان کے صوبہ بہار کے گاؤں دیسنہ میں سن 884 م میں پیدا ہوئے،بہت سارے علماء نے ان کی تعریف کی:جن میں سے شیخ اشرف علی تھانوی کا کہنا ہے: کہ شبلی نعمانی وسلیمان ندوی ابن تیمیہ اور ان کے ساتھی ابن قیم کے متشابہ ہیں۔
شیخ ابوالحسن ندوی کا کہنا ہے کہ: سید سلیمان ندوی عربی علوم وآداب میں راسخ تھے، علوم قرآن ،علم توحید وکلام میں دقیق نظر ووسیع اطلاع رکھتے تھے، تاریخ ،علم اجتماع ومدنیت کے بارے میں کافی معلومات رکھتے تھے،اردوزبان میں ادبی اسلوب کی موجد تھے، عربی زبان کے مشہور انشا پرداز اور عربی واردو میں بہترین شاعر تھے، وفات:پاکستان میں 1373ھ میں علمی ودینی وادبی خدمات سے بھری زندگی کو پوری کرکے دنیائے فانی سے کوچ کئے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/806799
متعلقہ موضوعات ( 1 )
Go to the Top