عمرو عبد المنعم سلیم

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: عمرو عبد المنعم سلیم
مختصر بیان: عمرو بن عبد المنعم بن عبد العال آل سلیم، 24/2/1967م کو مصر میں پیدا ہوئے، 1947م میں اپنے والد محترم کے ساتھ کویت منتقل ہوگئے،جہاں پران کے والد وزارت تربیت میں بدنی تربیت میں بطور مدرس کام کرتے تھے، آپ نے کویت ہی سے تمام تدریسی مراحل مکمل کئے یہاں تک کہ سن 1988م میں کویت یونیورسٹی سے کمپیوٹر میں فراغت حاصل کی۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/806776
Go to the Top