عاصم بن عبد اللہ قریوتی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: عاصم بن عبد اللہ قریوتی
مختصر بیان:
عاصم بن عبد اللہ بن ابراہیم بن خلیل قریوتی، مدرس شعبہ سنت، اصول دین کالج، امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ،آپ کی ولادت اردن کے شہر زرقاء میں سن 1374ھ میں ہوئی۔ آپ نےسن 1983ء میں حدیث سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/806775
Go to the Top