میلاد نبیﷺ یا وفات نبیﷺ؟ 2

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: میلاد نبیﷺ یا وفات نبیﷺ؟ 2
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: سيد طالب الرحمن
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: میلاد النبی یا وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم:زیر نظر ویڈیو میں پروفیسر سید طالب الرحمن حفظہ اللہ نے یہ بتلایا ہے کہ شیطان کا مکر بہت خطرناک ہے، موجودہ دور میں شیطانی مکرو فریب میں آکر کروڑوں مسلمان سّنت کی شاہراہ سے ہٹ کر مختلف بدعات کا شکار ہوگئے ہیں، انہی بدعات میں سے بارہ ربیع الاول کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش منانے کی بدعت ہے،جبکہ آپ کی پیدائش کی تاریخ کی تحدید میں علمائے کرام کا کافی اختلاف ہے اور اگر نو کے بجائے 12 کو مان لیا جائے تو ایک مسلمان کے لئے یہ کیسے زیب دیتا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے دن خوشی کا جشن منائے۔ لہذا یہ جشن اسلام میں بدعت ہے، اور اسکااسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-12-31
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/802964
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
میلاد نبیﷺ یا وفات نبیﷺ؟ 2
104.5 MB
2.
میلاد نبیﷺ یا وفات نبیﷺ؟ 2
مزید ( 2 )
Go to the Top