مسلمان اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کی جشنِ وِلادت نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جشنِ ولادت کی طرح کیوں نہیں مناتے ہیں؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: مسلمان اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کی جشنِ وِلادت نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جشنِ ولادت کی طرح کیوں نہیں مناتے ہیں؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیاکہ:’’ اگر مسلمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاجشنِ ولادت مناتے ہیں تو اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کا جشنِ ولادت منانے میں کیا نقصان ہے؟کیا عیسیٰ علیہ السلام اللہ کی طرف سے مبعوث نبی نہیں تھے؟
یہ بات میں نے کسی آدمی سے سنی تھی، تاہم میں جانتا ہوں کہ کرسمس منانا حرام ہے، لیکن مجھے مذکورہ سوال کا جواب چاہئے۔ اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر سے نوازے؟‘‘۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-12-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/799487
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
مسلمان اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کی جشنِ وِلادت نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جشنِ ولادت کی طرح کیوں نہیں مناتے ہیں
952.6 KB
:  مسلمان اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام  کی جشنِ وِلادت نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جشنِ ولادت کی طرح کیوں نہیں مناتے ہیں.pdf
2.
مسلمان اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کی جشنِ وِلادت نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جشنِ ولادت کی طرح کیوں نہیں مناتے ہیں
18.8 MB
:  مسلمان اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام  کی جشنِ وِلادت نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جشنِ ولادت کی طرح کیوں نہیں مناتے ہیں.docx
Go to the Top