اسلام کی طرف دعوت

موضوعاتی ترتیب مادہ کا بیان
عنوان: اسلام کی طرف دعوت
مختصر بیان: یہ صفحہ عالمی زبانوں میں دین اسلام کی تعارف کا سب سے بڑا صفحہ ہے جس میں ۹۰ سے زیادہ زبانوں میں سینکڑوں مادے کو جمع کیا گیا ہے،اس کا بنیادی مقصد دین اسلام کا تعارف اور اس کی محاسن وخوبیوں کو اُجاگر کرنا ہے،اور اس کے خلاف پھیلائے گئے افتراپردازیوں کا مسکت جواب دینا ہے،اور جدید مسلمانوں کے بعض اہم واقعات کو پیش کرنا ہے، اور یہ درج ذیل محاور وعناصر کے تحت ہے:اسلام کیوں لائے؟،زندگی کا مقصد، اسلام کا تعارف، اسلام سے متعلق شبہات، اسلام میں کیسے داخل ہوں؟اسلام میں انسانوں اور حیوانوں کے حقوق، اسلام ،محمد اور قرآن کے بارے میں منصفانہ گواہیاں
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/796381
مزید ( 4 )
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top