عورت (کی شرمگاہ)سے مُسَلسل نکلنے والی رُطوبت(سیّال مادّہ) سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: عورت (کی شرمگاہ)سے مُسَلسل نکلنے والی رُطوبت(سیّال مادّہ) سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: عورت (کی شرمگاہ)سے مُسَلسل نکلنے والی رُطوبت(سیّال مادّہ) سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا: شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیاکہ:’’ جب شفّاف سیّال مادّہ پانی کی طرح نکلے(اور پھر خشک ہونے کے بعد سفید ہوجائے) تو کیا ہماری نماز اور روزہ صحیح ہوگی؟ اور کیا اس سے غسل واجب ہوگا؟ ازراہ کرم اس کے بارے میں مجھے بتائیں، کیونکہ یہ رطوبت( سیّال مادّہ) مجھے بہت نکلتا ہے، اور اسے میں اپنے اندرونی لباس (انڈروئر) میں پاتی ہوں، اور میں اس کی وجہ سے دن میں دو یا تین بار غسل کرتی ہوں تاکہ میری نماز اور روزہ درست ہوسکے‘‘؟۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-12-04
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/792916
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
عورت (کی شرمگاہ)سے مُسَلسل نکلنے والی رُطوبت(سیّال مادّہ) سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا
1019.1 KB
:  عورت  (کی شرمگاہ)سے مُسَلسل نکلنے والی رُطوبت(سیّال مادّہ) سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا .pdf
2.
عورت (کی شرمگاہ)سے مُسَلسل نکلنے والی رُطوبت(سیّال مادّہ) سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا
18.7 MB
:  عورت  (کی شرمگاہ)سے مُسَلسل نکلنے والی رُطوبت(سیّال مادّہ) سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا .docx
مزید ( 4 )
Go to the Top