جب کسی جگہ کُتّے کے چاٹنے کا شک ہو

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: جب کسی جگہ کُتّے کے چاٹنے کا شک ہو
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: شیخ عبد الکریم الخضیر ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا ": اگر كسى شخص كا گمان ہو كہ كپڑے ميں كسى جگہ کُتّے نے چاٹا ہے ليكن اسے يقين نہ ہو تو اسے كيا كرنا چاہيے، ؟کیا اس كے ليے اس كپڑے ميں نماز ادا كرنى جائز ہے ؟
ميں حقيقتا اس كا حكم معلوم كرنا چاہتا ہوں کیونکہ یہ چیز مجھے بے چین کئے رہتی ہے، اور اس لئے کہ ميرے گھر ميں کُتّاہے ، اورميں نے حال ہی میں اسلام قبول كيا ہے،اوربعض اوقات کُتّا ميرى نظروں سے اوجھل ہوجاتا ہے تو ميں نہيں جانتا كہ آيا اس نے ميرے كپڑوں كو چاٹا ہے يا نہيں ؟۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-11-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/789366
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
جب کسی جگہ کُتّے کے چاٹنے کا شک ہو
698 KB
: جب کسی جگہ کُتّے کے چاٹنے کا شک ہو.pdf
2.
جب کسی جگہ کُتّے کے چاٹنے کا شک ہو
18.7 MB
: جب کسی جگہ کُتّے کے چاٹنے کا شک ہو.docx
Go to the Top