تقلید کی حقیقت

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: تقلید کی حقیقت
زبان: اردو
تاليف: محمود الحسن جمیری
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: تقلید کی حقیقت : زیر نظر کتاب میں مولف حفظہ اللہ نے کتاب وسنت اورعلماء کرام کے أقوال کی روشنی میں تقلید کی حقیقت کی نقاب کشائی کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ اس اندہی تقلید کا قرون مفضلہ میں کہیں وجود نہ تھا, یہ تو چوتھی صدی ہجری کی پیداوار ہے جس میں آج تک امت محمدیہ کا کافی طبقہ مبتلا ہے , نیزتقلید کے قائلین کی دلیلوں کا شرعی تفصیلی جائزہ لےکر انکا مسکت جواب بھی دیا ہے , اورکتاب وسنت کی اتباع کو لازم قراردیا ہے. مصنف خود بھی اسی اندہی تقلید اورمذھبی تعصب کا شکار تھے رب کریم نے اپنے فضل وکرم سے انھیں کتاب وسنت کی اتباع کی توفیق بخشی. میرے خیال میں اس کتا ب کا مطلعہ اندھی تقلید میں مبتلا لوگوں کیلئے ہدایت کا سبب ثابت ہوگا ان شاء اللہ.
اضافہ کی تاریخ: 2008-03-08
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/78600
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - تھا ئی لنڈی زبان - مليالم زبان - بنگالی زبان - ترکی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
تقلید کی حقیقت
826.6 KB
: تقلید کی حقیقت.pdf
Go to the Top