كيا كُتّےكو چھونے سے ہاتھ ناپاک ہو جاتا ہے ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: كيا كُتّےكو چھونے سے ہاتھ ناپاک ہو جاتا ہے ؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا كہ": كيا كُتّےكو چھونا حرام ہے يا مكروہ ؟
ميں نے كئى مسلمانوں سے سنا ہے كہ كُتّا نجس اور ناپاک ہے ، اور اس پر ابليس نے تھوکا ہے، اور يہ بھى كہ جب ہم كُتّےكو چھوئيں تو كئى بار ہميں اپنا ہاتھ دھونا ضروری ہوگا، ليكن قرآن وحدیث اور اسلامى كتابوں ميں مجھے يہ كہيں نہيں ملا "؟ـ
اضافہ کی تاریخ: 2014-11-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/775252
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
كيا كُتّےكو چھونے سے ہاتھ ناپاک ہو جاتا ہے
738.1 KB
: كيا كُتّےكو چھونے سے ہاتھ ناپاک ہو جاتا ہے.pdf
2.
كيا كُتّےكو چھونے سے ہاتھ ناپاک ہو جاتا ہے
20.7 MB
: كيا كُتّےكو چھونے سے ہاتھ ناپاک ہو جاتا ہے.doc
Go to the Top