فوت شُدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں؟

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فوت شُدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں؟
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: فوت شدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں؟ :
زیر مطالعہ کتاب میں میّت کو ثواب پہنچنے والے اعمال اور نہ پہنچنے والے اعمال کا تذکرہ ہے: پہلی قسم میں: اُن اعمال کا بیان ہے جنکا ثواب میت کو پہنچتا ہے اور ان کا سبب بذات خود میّت ہے۔ دوسری قسم میں: اُن اعمال کا بیان ہے جنکا ثواب میّت کو پہنچتا ہے لیکن ان کا سبب دوسرے لوگ ہیں۔ تیسری قسم میں : اُن اعمال کا بیان ہے جنکا ثواب میّت کو ہرگز نہیں پہنچتا، چاہے ان کا سبب بذات خود میّت ہو یا کوئی اور۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-11-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/775250
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
فوت شُدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں
1.4 MB
:   فوت شُدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں.pdf
Go to the Top