جن وشياطين سے گھروں کی حفا ظت کے ذرائع

عنوان: جن وشياطين سے گھروں کی حفا ظت کے ذرائع
زبان: اردو
ترجمہ : أبو عدنان محمد طیب بھواروی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: یہ کتابچہ جن وشیاطین سے گھر کی حفاظت سے متعلق مصنف حفظہ اللہ کی عمدہ شاہکار ہے, جس کے اندر قرآن وسنت کی روشنی میں نہایت سہل أسلوب میں پندرہ حفاظتی ذرائع واسباب کا تذکرہ کیا گیا ہے ,خاص طور سے صبح وشام کی دعائیں اورقرآن کریم کی تلاوت سے گھروںكو آباد کرنا ,جو شیاطین وجنات سے تحفظ کامضبوط قلعہ سمجھی جاتی ہیں.
اضافہ کی تاریخ: 2008-02-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/76620
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - مليالم زبان - تھا ئی لنڈی زبان - بنگالی زبان