يہوديت اور شيعيت کے مشترکہ عقائد

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: يہوديت اور شيعيت کے مشترکہ عقائد
زبان: اردو
تاليف: ابو عدنان سھیل
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: يہوديت اور شيعيت کے مشترکہ عقائد : یہ کتاب ڈاکٹر ابوعدنان سہیل حفظہ اللہ کی عمدہ ونادرشاہکارمیں سے ایک ہے جسکے اندریہودیت اورشیعیت کی اسلام کے خلاف ریشہ دوانیوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہے کہ اسلام کے خلاف سب سے پہلا فکری یلغار عبد اللہ بن سبا یہودی یمنی کی طرف سےٍ کیا گیا جس نے بظاہر اسلامی لبادہ پہن کر اسلام کے خلاف ایسا رکیک حملہ کیا جس کا زخم آج تک مندمل نہ ہوسکا ، نیزیہ ثابت کیا گیا ہےکہ یہودیت اورشیعیت کے افکاروعقائد کافی حد تک مماثل ومشابہ ہیں گویا کہ شیعیت،یہودیت کی شاخ وپیداوارہے یا یہ دونوں ایک ہی سکّے کے دو رخ ہیں ۔ نہایت ہی اہم تحریر ہے جسکا مطالعہ ہر عام وخاص کے لئے بہت مفید ثابت ہوگا۔
اضافہ کی تاریخ: 2008-02-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/76614
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - مليالم زبان - تھا ئی لنڈی زبان - بنگالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
يهوديت اور شيعيت کے مشترکہ عقائد
996 KB
: يهوديت اور شيعيت کے مشترکہ عقائد.pdf
Go to the Top